Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا جبکہ انہوں نے سماجی رابطے کی تصویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوری ٹیم کی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)

Advertisement

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی فتح ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیریز میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی جبکہ امام الحق، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے خصوصی کارکردگی دکھائی ہے۔

پوسٹ کے آخر میں انہوں نے قومی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر پوری قوم کا شکریہ ادا بھی کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری اسکور کرکے سب سے زیادہ 16 سنچریاں اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل یہ اعزاز قومی ٹیم کے سابق بلے باز محمد یوسف کے پاس تھا جنہوں نے 15 سنچریاں اسکور کی تھی جبکہ اس فہرست میں پہلے نمبر پر سعید انور اب بھی موجود ہیں۔

سعید انور نے 20 سنچریاں اسکور کررکھی ہیں جکہ محمد حفیظ 11 سنچریاں اسکور کرکے تیسرے، انضمام الحق اور اعجاز احمد 10، 10 سنچریاں اسکور کرکے چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی تھی جس کا تیسرا اورآخری میچ لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کی بدولت آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔

ون ڈے سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بنیاد پر ہی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر