Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون لوگ سمت کا بہتر تعین کر سکتے ہیں؟

Now Reading:

کون لوگ سمت کا بہتر تعین کر سکتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ وہ لوگ جو دیہی علاقوں میں بڑے ہوتے ہیں ان میں سمت کا تعین کرنے کی حس ان لوگوں سے بہتر ہوتی ہے جو شہروں میں رہتے ہیں، بالخصوص وہ شہر جن کے نقشے خانوں کی صوت میں بنے ہوتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ شاید اس وجہ ہو سکتا ہے کہ مضافاتی علاقوں میں سڑکوں کے نقوش بے ترتیب ہوتے ہیں جو مؤثر انداز میں دماغ کی تربیت کرتے ہیں جو اطراف کو یاد کرنے اور سمت کا تعین کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔

فرانس اور لندن کے سائنس دانوں نے 38 ممالک کے قریب 4 لاکھ افراد کو ان کے مکان کے سمت کا تعین کے حوالے سے آزمایا۔

اس کے لیے انہوں سی ہیرو کوئسٹ نامی ویڈیو گیم کا استعمال کیا۔

اس موبائل گیم، ڈیمینشیا کے متعلق تحقیق میں مدد کے لیے ڈیزائن کی گئی تھی، میں ایک ورچوئل کشتی کو مخصوص راستوں پر چلانا ہوتا ہے جس کے لیے کھلاڑیوں کو وہ راستہ یاد کرنا ہوتا ہے۔

Advertisement

تحقیق کے مصنفین کو معلوم ہوا کہ وہ افراد جو خانہ نما نقش پر بنے ہوئے شہر میں رہنے والے تھے، انہوں نے گرِڈ جیسے لے آؤٹ کے گیم لیولز میں بہتر کارکردگی دِکھائی۔

البتہ وہ لوگ جن کا تعلق مضافاتی علاقوں سے تھا وہ ان راستوں میں رہنمائی کرنے مین بہتر تھے۔

محققین نے کہا کہ زیادہ بے ترتیب راستوں مین رہنا بہتر مکانی رہنمائی کا ایک اشارہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر