Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرنش خان کا سادہ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

زرنش خان کا سادہ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی اداکارہ زرنش خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

زرنش خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سادہ لک میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ زرنش خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

زرنش خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ دیسی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا تھا۔

واضح رہے اداکارہ زرنش خان اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر