Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز گِل کا محمد زبیر سے مصافحہ کے دوران طنزیہ قہقہ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہباز گِل کا محمد زبیر سے مصافحہ کے دوران طنزیہ قہقہ، ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شہباز گِل کو طنزیہ ہنستے اور محمد زبیر سے سوال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر ڈاکٹر شہباز گل محمد زبیر سے مصافحہ کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ کیسے ہیں، آپ کا کیا حال ہے اب؟

https://twitter.com/AsmaHumairKhan/status/1510581790012243975?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510581790012243975%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1070162

دوسری جانب محمد زبیر نے ڈاکٹر شہباز گِل کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ابھی تک تو ٹھیک ہیں‘

لیگی رہنما کے جواب ملنے پر شہباز گِل قہقہہ لگاتے ہیں اور تالیاں بجاتے ہوئے وہاں سے چلے جاتے ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  شہباز گِل محمد زبیر سے مصافحہ کرتے ہوئے ایسا ہنسے کہ آس پاس کھڑے لوگ بھی انہیں دیکھ کر ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر