Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Now Reading:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
موسم گرم اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔

محکمہ مومسیات کے مطابق سندھ اورجنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ اسلام آباد میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے دنوں کے دوران دن کے درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔

سندھ ، جنوبی پنجاب، وسطی/جنوبی بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 09 سے11 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

بالائی پنجاب، اسلام آباد،خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 08 سے10 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ظاہر کیا جاہرا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے ابتدائی ہفتے میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے 10 روز کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

اس دوران سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں  ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر