Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزے کی حالت میں شدید پیاس لگتی ہے، ایسا کیا کھائیں کہ سارا دن پیاس نہ لگے؟

Now Reading:

روزے کی حالت میں شدید پیاس لگتی ہے، ایسا کیا کھائیں کہ سارا دن پیاس نہ لگے؟

کچھ لوگوں کو روزے کی حالت میں شدید پیاس لگتی ہے تو سحری میں ایسی چیز کھائیں کہ سارا دن پیاس نہ لگے۔

بعض لوگ اس کے لئے دہی کا استعمال کرتے ہیں لیکن اگر دہی موجود نہ ہو تو خربوزہ تو ہر گھر میں موجود ہی ہوتا ہے۔

عام طور پر خربوزے کو افطار میں کھایا جاتا ہے لیکن اگر سحری کے وقت ایک پیالہ خربوزہ کھا لیا جائے تو اس سے پیاس کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے۔

اس میں انتہائی کم کیلوریز ہوتی ہیں یعنی ایک کپ خربوزے میں صرف64 کیلوریز ہوتی ہیں، یہ وٹامنز اور منزلز سے بھی بھر پور ہوتا ہے اس میں چکنائی تقریبا نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔

خربوزے میں کیلشیم 15ملی گرام ، فاسفورس 25 ملی گرام، وٹامن سی 34 ملی گرام، وٹامن اے 640 ملی گرام، پائی جاتی ہے۔

Advertisement

خربوزہ خون میں کلوٹ بننے جوکہ ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے کے عمل کو روکتا ہے۔

ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ خربوزہ خالی پیٹ بالکل نہ کھائیں بلکہ سحری کے آخر میں کھائیں۔

اس پھل میں پانی کی وافر مقدار موجود ہے جو کہ ٹھنڈک کا احساس دلاتی ہے جس سے سینے کی جلن اور تیزابیت بھی دور ہوتی ہے۔

 اس کے علاوہ یہ گردوں کی صفائی کے لئے بھی یہ بہترین پھل ہے،خربوزہ ان لوگوں کے لیے ایک آئیڈیل فروٹ ہے جو کہ اپنا وزن گھٹانے کے خواہش مند ہیں کیونکہ اس میں سوڈیم کی انتہائی کم مقدار ہوتی ہے۔

خربوزہ کولیسٹرول فری ہوتا ہے اور اس میں کیلوریز کی بھی انتہائی کم مقدار ہوتی ہے لہٰذا اسے کھانے سے بھوک کا احساس ختم ہوجاتا ہے اور پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر