Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئی فلم جلد سینما گھروں کی زینت بننے کیلئے تیار

Now Reading:

احسن خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نئی فلم جلد سینما گھروں کی زینت بننے کیلئے تیار

احسن خان نے بیمار مداح کی خواہش پوری کر دی؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے اپنی نئی آنے والی فلم رہبرا کا ٹیزر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

اداکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم رہبرا کا ٹیزر شیئر کیا گیا ہے جو کہ محبت، خوشی، غم، تھرل اور ایکشن سے بھرپور مناظر پر مبنی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

اُنہوں نے فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غیر متوقع چیز کی توقع رکھیں کیونکہ زندگی حیرت انگیز چیزوں سے بھری ہوئی ہے۔

اداکار نے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں کو سنیما گھروں میں سرپرائز دینے کے لیے تھوڑا انتظار کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس فلم میں احسن خان کے ہمراہ اداکارہ عائشہ عمر بھی بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دِکھاتی نظر آئیں گی۔

احسن خان کی اس فلم کا ٹریلر عید الفطر پر لانچ کیا جائے گا جبکہ سینما گھروں میں یہ فلم 24 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر