Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی 80 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل

Now Reading:

پاکستان کی 80 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل

کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی 80 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسینیشن ہوگئی ہے۔

قومی دارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کی 80 فیصد اہل آبادی مکمل طور پرکورونا وائرس کے خلاف ویکسین شدہ ہے۔

Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 22 ہزار 994 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 155 کیسز مثبت آئے۔مثبت کیسز کی شرح  0.66  فیصد رہی۔

Advertisement

گزشتہ دو دنوں سے ملک میں کورونا وائرس سے کسی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے این سی او سی نے کورونا وائرس سے متعلق تمام سماجی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

بعد ازاں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق حالات و معاملات پہ نظر رکھنے کے لیے بنائے گئے این سی او سی کو بھی ختم کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر