Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ اپنی شادی پر کس ڈیزائنر کا لہنگا پہننے والی ہیں؟

Now Reading:

عالیہ بھٹ اپنی شادی پر کس ڈیزائنر کا لہنگا پہننے والی ہیں؟
Alia Ranbir

ہر عورت کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنی شادی پر مہنگے سے مہنگا اور ڈیزائنر جوڑا پہنے، انہیں میں سے کچھ نے سبیاسچی کے لہنگے میں شادی کرنے کا خواب دیکھا ہوگا۔

سبیاساچی کے ڈیزائنر ڈریسز اتنے مشہور ہیں کہ معروف شخصیات بھی اس سے پرہیز نہیں کر سکیں۔

بولی وڈ کی کئی اداکاراؤں نے اپنی شادی پر سبیاساچی کے لہنگا کا انتخاب کیا ہے اور اب عالیہ بھٹ بھی انہی میں شامل ہوگئی ہیں۔

عالیہ نے بھی اپنے بڑے دن کے لیے سبیاساچی میں ملبوس ہونے کا انتخاب کیا ہے۔

معتبر ذرائع کے مطابق، ایک مشہور ڈیزائنر عالیہ بھٹ کے لہنگے پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں، عالیہ اور رنبیر 2019 میں ہی ایک دوسرے سے شادی کرنے کے لیے تیار تھا۔

لیکن بدقسمتی سے عالمی وبا کی وجہ سے ان کی شادی کو ملتوی کرنا پڑا۔

رنبیر نے شادی کے حوالے سے یہ کہتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ ڈیل ‘سیل’ ہو چکی ہوتی اگر کورونا وبا ہماری زندگیوں کو متاثر نہ کرتی۔ میں اس بارے میں کچھ بھی کہہ کر بدشگونی پیدا نہیں کرنا چاہتا۔ میں اپنی زندگی میں بہت جلد اس مقصد کو پورا کرنا چاہتا ہوں۔

عالیہ نے اپنے برائیڈل لہنگے کو 2019 میں ہی فائنل کر لیا تھا اور اب، گنگوبائی کاٹھیاواڑی اداکارہ نے ان دو سالوں میں اپنا ارادہ بدل لیا ہے۔

2019 میں سبیاساچی کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات میں، اداکارہ چاہتی تھیں کہ لہنگا خالص روایتی ہو اور اب عالیہ چاہتی ہیں کہ ان کا برائیڈل لہنگا بھی روایتی اور مناسب طریقے سے فیشن کے لحاظ سے آگے بڑھے۔

بلاشبہ یہ ڈیزائنر کا کام ہے کہ وہ اپنے کلائنٹ کو ان کے بڑے دن پر خوش رکھے اور جب بولی وڈ کی سرکردہ اداکارہ عالیہ بھٹ معمولی تبدیلیوں کی درخواست کرتی ہیں، تو کچھ کہے بغیر یہ درخواست بخوشی منظور کر لی جائے گی۔

Advertisement

اب ہمیں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی زندگی کے بڑے دن کا انتظار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر