Advertisement
Advertisement
Advertisement

ظالم ماں نے بچے کو واشنگ مشین میں دھو ڈالا؟

Now Reading:

ظالم ماں نے بچے کو واشنگ مشین میں دھو ڈالا؟
بچے کو واشنگ مشین

 ایک روسی شخص اپنے بچے کو واشنگ مشین میں گھومتے دیکھ کر بے حد پریشان ہو گیا۔

روسی شخص نے اپنی زندگی کے دلچسپ واقع کو سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ واشنگ میشن میں اپنے بچے کی فوٹو والی شرٹ کو گھومتے دیکھ کر اسے حقیقی سمجھ بیٹھا تھا۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی شخص نے بتایا کہ بیوی کپڑے دھو رہی تھی کہ اچانک وہ یہ دیکھ کر چونک گیا کہ اس کا بچہ مشین میں گھوم رہا ہے، جس پر وہ گھبرا گیا اور فوری طور پر مشین کو بند کر کے دروازہ کھولتا تو حقیقی بچے کی بجائے اس کی پسندیدہ شرٹ تھی جس پر بچے کی فوٹو چسپاں تھی۔

شوہر کی پریشانی دیکھ کر اہلیہ بھی آگئی اور حقیقت معلوم ہونے پر وہ ہنسنے لگی، یہ سارا واقعے شوہر نے سوشل میڈیا صارفین سے شیئر کیا۔

بچے کی فوٹو والی ٹی شرٹ کو واشنگ مشین میں گھومنے والی ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

  اس دلچسپ واقع کی وائرل ہونے والی ویڈیو پرکچھ لوگوں نے مذکورہ شخص کا مذاق اڑایا جب کہ بعض نے والد کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے اولاد کے لیے دلی ہمدردی اور فکرمندی پراس کی ستائش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر