Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحافیوں کے زریعے اپوزیشن کو کیا پیغام بھجوایا گیا؟

Now Reading:

صحافیوں کے زریعے اپوزیشن کو کیا پیغام بھجوایا گیا؟
Opposition

 

سینئر صحافی نصرت جاوید نے  پاکستان کے چند معروف اینکرز اور صحافیوں کے سامنے ایک ڈھکا چھپا سوال اٹھایا ہے۔

نصرت جاوید نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، اِن پریشانی بھرے دنوں میں سونے سے پہلے میں اُن تمام سیلیبرٹی میڈیا رپورٹرز اور اینکر پرسنز سے سادہ سا سوال کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے آج اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

نصرت جاوید نے سوال کیا کہ، کہاں، کب اور کیوں؟ اور انہوں نے کون سا پیغام اپوزیشن رہنماؤں کو پہنچایا؟

آخر میں نصرت جاوید نے کہا کہ شب بخیر، اپنا خیال رکھیے گا۔

Advertisement

نصرت جاوید کے ذو معنی پیغام  اور سوال نے مزید کئی سوالات کھڑے کردئیے ہیں۔

ایسا لگتا ہے کہ نصرت صاحب نے اشاروں میں صحافیوں سے پوچھا کہ کسی (ممکنہ اعلیٰ سرکاری افسر) نے رپورٹرز کے ذریعے حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کو کیا پیغام پہنچایا۔

Advertisement

خیال رہے کہ نصرت جاوید کا شمار پاکستان کے باخبر صحافیوں میں ہوتا ہے۔

انہوں نے موجودہ سیاسی بحران میں یہ ٹویٹ کر کے قوم کو  مزید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

اسی حوالے سے صحافی عمران افضل راجہ نے بھی ایک ٹویٹ کیا تھا، نصرت جاوید صاحب کو بھی اس ٹوئٹ میں ٹیگ کیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے نصرت جاوید کے اس ڈھکے چھپے ٹوئٹ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا مطلب بتانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر