Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وُڈ کوئین کنگنا رناوت کو کلی پال کا گانا کیسا لگا؟

Now Reading:

بالی وُڈ کوئین کنگنا رناوت کو کلی پال کا گانا کیسا لگا؟

بھارتی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے کلی پال اور ان کی بہن کو اپنی فلم کا گانا گاتا دیکھ کر حیرت اور پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ کوئین کنگنا رناوت کو ان کی فلم ’ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی‘ کا گانا نئے انداز میں دیکھنے کو ملا تو وہ اسے شاندار اور منفرد کہے بغیر نہ رہ سکیں۔

کنگنارناوت نے افریقی ملک تنزانیہ کے سوشل میڈیا اسٹار کلی پال کی ویڈیو دیکھی، جو اُن ہی کے گانے پر بنائی گئی تھی۔

یہ ویڈیو دیکھ کر انہوں نے کلی پال کی خوب تعریف کی اور اسے بہت شاندار تک کہہ دیا۔

یاد رے کہ انسٹاگرام پر کلی پال کے 3 ملین سے زائد فالوورز ہیں، کلی پال بھارتی فلموں کے گانے اور جملوں پر لپ سِنک کرتے ہیں، ان کی اس طرح کی ویڈیوز بہت تیزی سے وائرل ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)

کلی پال نے گزشتہ روز کنگنا رناوت کی2010ء کی فلم ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی کے مشہور گانے کو ’فیل دا سونگ‘ کے عنوان سے شیئر کیا۔

Advertisement

کلی پال کی اس ویڈیو کو اب تک سوا لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ تنزانیہ کے کلی پال اپنی متاثر کن ویڈیو کے باعث بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

کلی بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہہ چکے ہیں کہ جس انداز میں ہمیں سپورٹ کیا گیا، اس پر کہہ سکتا ہوں کہ بھارتی دلچسپ ہیں، وہ یہ نہیں دیکھتے کہ آپ کہاں سے ہیں، وہ صرف محبت دیتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)

Advertisement

انہوں نے مزید کہا تھا کہ اب میں جان گیا ہوں مجھے حقیقی محبت کہاں سے مل رہی ہے تو میں ان کے لیے مزید بہترین کام سامنے لاؤں گا، بھارتیوں تیار ہوجاؤ، ہم آرہے ہیں اور کئی بڑی چیزیں راستے میں ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال فروری میں تنزانیہ میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے کلی کو اعزاز سے بھی نوازا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر