سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد افطاری خریدنے بازار پہنچ گئے، جس کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے تصویر شئیر کی ، جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ راولپنڈی کے ایک مقامی بازار میں اپنی افظاری کے لئے پکوڑے، رول، سموسے اورکچوریاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی:6 اپریل
افطار کیلئے بازار سے شاپنگ کرتے ہوئے.https://t.co/Tc0IG0EDvh#Ramadan #Mubarak pic.twitter.com/9J3PFTgfxnAdvertisement— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 6, 2022
تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ افطار کے لیے بازار سے شاپنگ کرتے ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: جانئیے! نیم گرم پانی سے روزہ افطار کرنے کے جادوئی فوائد
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
