Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری پرویز الٰہی کے اپوزیشن  ارکان سے رابطے، اپوزیشن کو جلد سرپرائز ملنے کا امکان

Now Reading:

چوہدری پرویز الٰہی کے اپوزیشن  ارکان سے رابطے، اپوزیشن کو جلد سرپرائز ملنے کا امکان

پنجاب میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے معاملے میں چوہدری پرویز الٰہی کے اپوزیشن ارکان سے رابطے تیز ہونے لگے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  وزیراعلیٰ کے عہدے کے لئے حکومتی امیدوار ہیں جنہوں ے اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے کام شروع کردیا ہے۔

گزشتہ روز اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے تین ارکان صوبائی اسمبلی کا چوہدری پرویز الہی سے رابطہ ہوا تھا جو کہ ماضی میں پروز الٰہی کے ساتھ وزراء اور مشیر کی حثیت سے کام کر چکے ہیں۔

حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الٰہی آئیندہ ہفتے حکومتی اتحاد کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جبکہ حکومتی امیدوار کی جانب سے دئیے جانے والے ظہرانے میں ارکان کی تعداد شو کروائی جائے گی۔

اس دوران اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کے حوالے سے جلد سرپرائز دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر