Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ کے احاطے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

Now Reading:

سپریم کورٹ کے احاطے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
سپریم کورٹ

اسپیکر کی روولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کے احاطے میں سیکیورٹی الرٹ کرتے ہوئے مزید اہلکاروں کو بلالیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ احاطے میں پولیس اہلکاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں ہیں جبکہ وفاقی پولیس کے افسران بھی سپریم کورٹ کے احاطے میں پہنچ گئے ہیں۔

اسکے علاوہ ایس ایس پی سیکورٹی ڈاکٹر خرم نفری کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

 اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنوں کی بڑھتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکورٹی بڑھائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر