Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی: گندم اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے 21 چیک پوسٹیں قائم

Now Reading:

راولپنڈی: گندم اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے 21 چیک پوسٹیں قائم

راولپنڈی میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام  کے لیے 21 چیک پوسٹیں  قائم کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق   ضلعی انتظامیہ کا گندم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے  اہم اجلاس ہوا۔

ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ میں بتایا کہ گندم اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے 21 چیک پوسٹیں  قائم کی گئی ہیں۔راولپنڈی ضلع میں 8 چیک پوسٹیں لگائی گئی ہیں۔

پرائیویٹ ملز کو صرف حکومتی پرمٹ پر گندم خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔گندم کی خریداری کے لیے سرکاری ریٹ 2200 روپے فی من مقرر ہے۔

ضلع راولپنڈی میں گوجرخان اور ٹیکسلا میں گندم  کی خریداری  کے سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ضلعی انتظامیہ  نے باڑیاں، گھوڑا گلی،گنگو بہادر، فاروقیہ،براہمہ بہتر انٹرچینج پر چوکیاں قائم کی ہیں۔

فتح جنگ انٹرچینج،سنگ جانی انٹرچینج اور ٹول پلازہ ایم ون  موٹروے پر چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر