Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر اور عالیہ کی شادی سے قبل نیتو اور رشی کپور کی شادی کا کارڈ وائرل

Now Reading:

رنبیر اور عالیہ کی شادی سے قبل نیتو اور رشی کپور کی شادی کا کارڈ وائرل

بالی کی مشہور جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے قبل معروف لیجنڈری جوڑی اور رنبیر کے ماں باپ نیتو اور رشی کپور کی شادی کا کارڈ وائرل ہو گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے پہلے لیجنڈری اداکار رشی اور نیتو کپور کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس کارڈ میں نیتو اور رشی کی شادی کی تاریخ اور مقام درج ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
عالیہ اور رنبیر کی جانب سے اب تک ان کی شادی کی خبروں پر خاموشی ہے مگر یہ خبریں سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلی ہوئی ہیں اور ہر طرف ان کا ہی چرچہ ہو رہا ہے۔
تاہم اب رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی کے استقبالیہ کارڈ کی تصویر بھی انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین خوب تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Tadka Bollywood (@tadka_bollywood_)


ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، رنیبر کپور، عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے آبائی گھر چیمبور، آر کے ہاؤس میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور سال 1980 میں، رشی کپور اور نیتو کپور نے بھی اسی مقام پر شادی کی تھی۔
رشی اور نیتو کپور نے 23 جنوری 1980 کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کی موجودگی اپنی شادی کے استقبالیے کی میزبانی کی تھی۔

Advertisement
دوسری جانب کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ 17 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور ان کی شادی سے پہلے کی تقریبات 13 اپریل کو شروع ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر