Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزہ رکھنے والے کیسا محسوس کرتے ہیں؟ گوہر خان کی منفرد ویڈیو

Now Reading:

روزہ رکھنے والے کیسا محسوس کرتے ہیں؟ گوہر خان کی منفرد ویڈیو
گوہر خان

بالی ووڈ اداکارہ ، میزبان اور ڈانسر گوہر خان نے سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے دوران روزے سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گوہر خان نے ’روزہ رکھنے والے کیسا محسوس کرتے ہیں‘ کے ٹائٹل سے  ایک منفرد ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک میز پر رکھی کئی کھانے پینے کی اشیاء کے پاس کھڑی ہیں۔

رمضان  میں شئیر کی گئی اس ویڈیو میں انہوں نے یہ پیغام دیا کہ اکثر لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ روزے داروں کو کھانے کے ذکر پر اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)

Advertisement

گوہر خان نے کیپشن میں لکھا کہ یہ ویڈیو ہر ایک کے لیے جو میرے رمضان کے مواد کو پسند کرتا ہے، تمام روزے داروں کے لیے بہت سارا پیاراور ساتھ ہی انہوں نے دل کا بھی ایموجی بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر