Advertisement
Advertisement
Advertisement

مومنہ مستحسن کا اپوزیشن سے طنزیہ سوال

Now Reading:

مومنہ مستحسن کا اپوزیشن سے طنزیہ سوال

مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپوزیشن سے طنزیہ انداز میں سوال کر لیا۔

رپورٹ کے مطاب کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بول پڑیں۔

مومنہ مستحسن نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ اس سیاسی سرکس میں تماشائی بننا تکلیف دہ ہے، یہ ہمارا ملک بھی ہے۔

گلوکارہ نے کہا کہ عام انتخابات میں حصہ نہ لے کر، ہم صرف یہ کر سکتے ہیں کہ بیٹھ کر پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ چند منتخب افراد کرتے ہیں۔

Advertisement

مومنہ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کیا ہم واقعی اتنے بے بس ہیں؟ کیا ہر اپوزیشن ہر حکومت کو گرانے والی ہے؟

اپنے اگلے ٹوئٹ میں مومنہ نے کہا کہ ہم اس نوعیت کے سیاسی بحران کو پہلی بار اتنے قریب سے سوشل میڈیا کو اس سے کھیلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

مومنہ مزید کہا کہ یہ بہت سے لوگوں کے لیے مبہم ہے، یہ پاکستان کے لیے مفید ہوگا اگر کوئی ایک اینیمیشن بنائے اور اس میں یہ بتایا جائے کہ پارلیمانی حکومتیں کیسے کام کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر