Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر؛ سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر؛ سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم
سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق  آج رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازے کھولنے کے احکامات دے دئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کےعملے کو بھی فوری پہنچنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس متعدد وقفے لیے گئے ہیں، ساتھ ہی اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی طویل تقاریر کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

Advertisement

دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر