Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘آج پاکستان اور عوام کی فتح کا دن ہے’

Now Reading:

‘آج پاکستان اور عوام کی فتح کا دن ہے’
اسلم غوری

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ آج پاکستان ،جمہوریت ، آئین اور عوام کی فتح کا دن  ہے۔

قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ قوم کو آئین اور قانون کی فتح پر مبارکباد دیتے ہیں ، آج پاکستان ،جمہوریت ،آئین اور عوام کی فتح ہے۔

اسلم غوری نے کہا کہ اس عظیم فتح پر اللہ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں، ان شاء اللہ پاکستان کی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا ،وہی سے شروع ہوگا۔

ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ نیازی کا دور تاریک اور خوفناک رات کے طور پر یاد رکھا جائے گا، پاکستانی عوام پر ایک سلیکٹڈ کو مسلط کیا گیا جس نے پاکستان میں آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

اسلم غوری نے کہا کہ پاکستانی سیاست میں بد اخلاقی ، گالم گلوچ اور الزام تراشی کی سیاست کو فروغ دیا گیا، پاکستان کی شہ رگ کشمیر کو فروخت کیا گیا اور عالمی برادری میں پاکستان کو تنہا کیا گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ قوم پر بے روزگاری اور مہنگائی مسلط کی گئی، ملک کے باوقار اداروں کو متنازعہ بنایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  سیاسی جماعتوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر