Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنا چاہتے ہیں، پینٹاگون

Now Reading:

پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنا چاہتے ہیں، پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنا چاہتے ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستانی فوج کے ساتھ ایک صحت مند ملٹری ٹو ملٹری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے۔

پینٹاگون کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ خطے میں پاکستان کے کلیدی کردار اور دہشت گردی کی جنگ میں قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔

ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام خود اپنے ملک میں دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے اس خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ اپنے مفادات کا اشتراک کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر