Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ خان کی شوہر ہمراہ نئی تصاویر وائرل

Now Reading:

عائشہ خان کی شوہر ہمراہ نئی تصاویر وائرل

مشہور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کی شوہر کے ہمراہ لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی شادی کو 4 سال مکمل ہوگئے ہیں اور عائشہ خان نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر میجر عقبہ کے ہمراہ لی گئی اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر میں عائشہ خان نے ہلکے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ اُن کے شوہر سفید قمیض شلوار میں ملبوس ہیں۔

یہ تصاویر نئی نہیں بلکہ ایک سال پُرانی ہیں جوکہ گزشتہ برس عید کے موقع پر لی گئی تھیں لیکن سابقہ اداکارہ نے اب انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aisha Uqbah Malik (AISHA KHAN) (@aisha.u.malik)

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّہ! آج ہماری شادی کو 4 برس ہوگئے ہیں۔

عائشہ خان کی پوسٹ پر مایا علی، عائزہ خان اور ایمن خان سمیت دیگر شوبز ستاروں نے اُنہیں مبارکباد دی۔

Advertisement

خیال رہے کہ اپریل 2018ء میں عائشہ خان میجر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی جبکہ اداکارہ کے ہاں سال 2019 میں 12 ربیع الاول کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aisha Uqbah Malik (AISHA KHAN) (@aisha.u.malik)

Advertisement

عائشہ خان نے 2000ء میں پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے مہندی، وصل، خدا زمین سے گیا نہیں ہے، پارسا، خدا میرا بھی ہے، من مائل، وہ ایک پل جیسے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے 18 سال کے کامیاب میڈیا کیریئر کے بعد میڈیا انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔

یاد رہے کہ عائشہ کے شوہر میجر عقبہ پہلے پاکستانی ملٹری آفیسر ہیں جنہوں نے آر ایم اے ایس میں پلاٹون کمانڈر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے اور اعزازی تلوار بھی اپنے نام کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر