Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ جمیل نے کینسر سے پہلے اور بعد کی تصاویر شئیر کر دیں

Now Reading:

نادیہ جمیل نے کینسر سے پہلے اور بعد کی تصاویر شئیر کر دیں

معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر سے پہلے اور بعد کی تصاویر شئیر کر دیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کی تشخیص سے پہلے، کینسر سے اپنی جنگ کے دوران اور بعد کے دنوں کی تصویریں شیئر کر دیں ہیں۔

نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں پہلی تصویر کینسر سے پہلے کی ہے جبکہ باقی کی تصاویر کینسر کے دوران لی گئی تھیں۔

اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ الحمداللّہ! میں اب بہتر ہوں اور کینسر کے دوران، میں نے جو سیکھا، وہ یہ تھا کہ میں اپنے لیے کافی ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ میں سیکھا کہ میرا ایمان میرا ساتھ دیتا ہے اور کوئی بھی مجھ سے میری ماں کی طرح پیار نہیں کرتا ۔

نادیہ جمیل نے مزید کہا کہ میں نے زندہ رہنے کے لیے 2 لمحوں کا انتخاب کیا جن میں پہلا مثبت ارادے اور دوسرا شکرگزاری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

یاد رہےکہ نادیہ جمیل نے سال 2019 میں ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کا اِس بات سے آگاہ کیا تھا کہ اُن کو بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement

نادیہ جمیل نے بین الاقوامی سطح پر اس مرض کا علاج کروایا جس کے بعد وہ بریسٹ کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوئیں۔

 نادیہ جمیل کی یہ تصاویر اور ان کا پوسٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے اور ان کے مداح ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muniba Mazari (@muniba.mazari)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر