Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج سے خارج ہونے والے پلازما زمین سے کب ٹکرائے گا؟

Now Reading:

سورج سے خارج ہونے والے پلازما زمین سے کب ٹکرائے گا؟

سورج سے بڑے پیمانے پر خارج ہونے والا پلازما زمین کی جانب رواں دواں ہیں جو ممکنہ طور پر جمعرات کو زمین سے ٹکرائے گا۔

یہ کورونل اخراج، جو ہمارے سورج کی جانب سے جاری کیا گیا پلازما اور مقناطیسی توانائی ہے، سورج پر موجود AR2987 نامی ایک دم توڑتے سن اسپاٹ سے آئے گا۔

سورج کی سطح پر موجود ٹھنڈے علاقوں کو سن اسپاٹ کہا جاتا ہے، جو طاقتور مقناطیسی فیلڈ کے درجہ حرارت کی منتقلی کے عمل میں مدخل ہونے کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں۔

AR2987 نے 11 اپریل کو سی کلاس شمسی لپٹوں کا اخراج کیا ہے۔

اس اخراج کا زمین سے 14 اپریل کو ٹکرانا متوقع ہے اور اس کے سبب جیومیگنیٹک طوفان آسکتا ہے۔

Advertisement

اگرچہ اس اخراج کو معتدل قرار دیا گیا ہے۔

اس جیو میگنیٹک طوفان سے ہمارے سیارے پر پاور سسٹمز والٹج الارم سے گزر سکتے ہیں، اسپیس کرافٹ کھچاؤ میں مبتلا ہو سکتے ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ نیو یارک اور اِڈاہو جیسے شہروں میں اورورا دیکھنے کو ملے۔

فی الوقت سورج کی شمسی فعالی بڑھ گئی ہے جو اس کے شمسی چکر کا حصہ ہے۔ یہ عمل 11 سال تک جاری رہتی ہے اور اس کو شعاؤں کے اخراج کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر