Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ کھلاڑی جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے

Now Reading:

وہ کھلاڑی جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایک تیز ترین کرکٹ ہیں جس میں جارح مزاج بلےباز اپنی بلے باز ی کے ہنر دکھاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چند بلے باز ایسے ہیں جنہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رنز کے انبار لگائے۔

پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14562 رنز بنائے ہیں،وہ اپنی جارح مزاج بیٹنگ کی وجہ سے ہر لیگ میں لوگوں کے دماغ میں رہتے ہیں۔

اس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شعیب ملک ہیں جنہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 11698 رنز بنائے ہیں،تیسرے نم بر پر ویسٹ انڈیز کے ہی کیرن پولارڈ ہیں جنہوں نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 11474 رنز بنائے۔

ریکارڈز کے انبار لگانے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی بھی اس فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 10373 رنز اسکور کیے۔

ویرات کے بعد آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر ہیں  جنہوں نے 10373 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement

وارنر کے بعد بھارت کے ہی اوپننگ بلے باز روہیت شرما ہیں جنہوں نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 1003 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر