Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اے سی سے دو کمروں کوٹھنڈا کرنے اوربجلی کی بچت کا یہ آسان طریقہ اپنائیں

Now Reading:

ایک اے سی سے دو کمروں کوٹھنڈا کرنے اوربجلی کی بچت کا یہ آسان طریقہ اپنائیں

 پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں موسماتی تغیرات کی بناپر موسم شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور سردیاں شدید تر جبکہ گرمیاں طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔

ایسے صورت میں گھروں میں موجود پنکھے کمرہ ٹھنڈا کرنے کے لئے ناکافی ہے اور اے سی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے ہرکمرے میں اسے لگانا ممکن بھی نہیں ہے۔

گرمی میں دوپہر اور رات کے وقت اے سی کے بغیرسونا محال ہوجاتا ہے لیکن گھر میں دو کمرے ہواور ایک اے سی تو گھر کے تمام افراد کا ایک کمرے میں سونا مشکل ہوجاتا ہے۔

اسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایک آسان سا طریقہ بتایا جارہا ہے جس سے گھر میں ایک اے سی بھی ہوتووہ دو کمروں کو ٹھنڈا کر دے گا۔

Advertisement

اس مقصد کے لئے اے سی کو ایک ایسے کمرے میں لگائیں جو اندر کی طرف ہو اور اسی کمرے کے ساتھ والی کمرے کی دیوار پر ایگزاسٹ فین لگائیں، اس طرح ایک کمرے کی ٹھنڈک بآسانی دوسرے میں پہنچ جائی گی اور بجلی کابل بھی کم آئے گا۔

  آپ کے گھرمیں اگر دو کمرے آپس میں جڑے ہوئے بنے ہیں تو ان کے درمیانی پلر میں اے سی لگائیں اس طرح  ایک ہی اے سی دونوں کمروں کو ٹھنڈا کرے گا۔ ایک اے سی سے اگر دوکمروں کو ٹھنڈا کرنا مقصود ہوتو دروازہ کھلا رکھا جاسکتا ہے اس طرح اس کی کولنگ دوکمروں تک پہنچ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر