Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجاب پر پابندی، مسلم فورم کا کرناٹک میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

حجاب پر پابندی، مسلم فورم کا کرناٹک میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور فرقہ وارانہ فسادات کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حجاب پر پابندی اور فرقہ وارانہ فسادات کے سبب مسلم فورم نے ریاست کرناٹک میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم فورم نے بھارت کے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے جس میں ہندو انتہا پسند جماعتوں کی جانب سے نفرت انگیز بیانات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ریاست کرناٹک میں مسلمان مخالف جذبات کو ہوا دی جارہی ہے اس لیے ریاست میں صدارتی راج نافذ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی حکمراں جماعت کی رکن اسمبلی بھی حجاب کیخلاف زہر اگلنے لگیں

Advertisement

یاد رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے کئی کالجز میں مسلمان طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ بعد ازاں یہ پابندی پڈو چیری سمیت کچھ اور شہروں تک پھیل گئی  تھی۔

حجاب پر پابندی کے خلاف ایک مسلمان طالبہ نے یکم فروری کو عدالت سے رجوع کیا تھا۔ پابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کرناٹک ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی تاہم عدالت نے ریاست کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، عالمی رہنماؤں کا اظہار افسوس
ایرانی صدر کی وفات پر سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا بیان
ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کون ہیں؟
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اب بھی جاری ہے، ایرانی حکام
ہوا بازی میں ’ہارڈ لینڈنگ‘ کے معنی کیا ہیں، اور یہ اصطلاح کیوں استعمال ہوتی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر