Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر اور عالیہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

رنبیر اور عالیہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وُڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

کترینہ کیف اور وکی کوشال کے بعد بولی وڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی بالآخر اپنے تمام کو پہنچی، عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اداکار کی آپس میں شادی روایتی پنجابی انداز میں ہوئی جہاں انہوں نے اپنے اہلخانہ اور قریبی دوست احباب کے سامنے پھیرے لیے۔

عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اب سے کچھ دیر قبل ہی شئیر کی ہیں جوکہ سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)

ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شادی کی تھیم گولڈ اور وائٹ رکھی گئی تھی اور تقریباً تمام مہمانوں نے ان ہی رنگوں کے زیب تن کیے۔

ساتھ ہی دولہا اور دُلہن یعنی عالیہ اور رنبیر نے بھی سفید اور سنہرے رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ranbir kapoor fanpage (@ranbir_kapoooor)

رنبیر اور عالیہ کی شادی کے یہ خوبصورت لباس بھارتی معروف ڈیزائنر سبیاساچی کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ شادی میں کرشمہ کپور، کرینہ کپور سیف علی خان سمیت بالی وُڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ranbir kapoor fanpage (@ranbir_kapoooor)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر