Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Now Reading:

ایف آئی اے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حکم دیا کہ ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنائے۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی۔

فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے عدالت سے کہا کہ پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ عدلیہ سمیت کسی بھی ریاستی ادارے پر تنقید کی حمایت نہیں کریں گے۔ گھروں پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔

عدالت نے کیس میں ریمارکس دیے کہ ایس او پیز پرایف آئی اے نے عمل نہیں کیا۔

Advertisement

ڈائریکٹرسائبرکرائم ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے ایس او پیز پرمکمل عمل کرے گی۔

درخواست گزار فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کو بھی اس کام پرلگایا جارہا ہے۔ ہمارے کارکنان کی فیملیز کو ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا اور ریمارکس دیے کہ کارکنوں کو ایف آئی اے ہراساں نہ کرے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ غیرضروری کسی کو ہراساں نہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر