Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر اداکارہ عالیہ کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے

Now Reading:

کرن جوہر اداکارہ عالیہ کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر اداکارہ عالیہ بھٹ کو دلہن کے لباس میں دیکھ کر  جذباتی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کرن ساتھی فلمساز آیان مکھرجی کے ساتھ شادی میں پہنچے اور جیسے ہی دونوں نے عالیہ بھٹ کو دلہن کے لباس میں دیکھا تو جذباتی ہوگئے۔

اس کے بعد دونوں فلمسازوں نے جوڑے سے ملاقات کی، انہیں گلے لگایا اور دُعائیں دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تقریبات کے پہلے دن بھی کرن جذباتی ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ کرن ماضی میں کئی بار عالیہ کے لیے اپنی پسندیدگی کے بارے میں بات کر چکے ہیں، انہوں نے ناصرف عالیہ کو اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کے ساتھ بالی ووڈ میں متعارف کیا بلکہ مبینہ طور پر عالیہ کے کیریئر میں رہنمائی بھی کی۔

Advertisement

کرن جوہر اب عالیہ کو اپنی اگلی ہدایتکاری راکی اور رانی کی پریم کہانی میں بھی ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

کرن برہمسترا عالیہ اور رنبیر کی ایک ساتھ پہلی فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں، جس کے ہدایت کار آیان مکھرجی ہیں اور اس فلم کے سیٹ پر ہی عالیہ اور رنبیر نے 2017 میں ڈیٹنگ شروع کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر