Advertisement
Advertisement
Advertisement

مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا، مئیر ہوسٹن

Now Reading:

مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا، مئیر ہوسٹن

امریکی شہر ہوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر نے امریکی مسلمان شہریوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں کہا کہ مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا۔

افطار ڈنر ہر سال ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے چیف سرپرست اور آئل ٹائیکون جاوید انور کی طرف سے سپانسر کیا جاتا ہے۔

اس سال افطار ڈنر کا اہتمام مسلم سسٹر سٹیز بشمول ہوسٹن، ابوظہبی، باکو، بصرہ،   استنبول اور کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن، اسماعیلی کونسل، اور بوہرہ کمیونٹی سمیت 50 سے زائد تنظیموں کے ذریعے کیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر نے کہا کہ مسلمانوں کا کلیدی کردار دیکھتے ہوئے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ وقت دور نہیں جب امریکہ کا صدر ایک مسلمان ہو گا۔

ٹرنر نے کہا کہ امریکہ مختلف تہذیبوں کا مجموعہ ہے اور مسلمان اس مجموعہ کا اہم حصہ ہیں۔

Advertisement

افطار ڈنر میں بڑی تعداد میں امریکی مسلمان شہریوں نے شہرکت کی، جبکہ مئیر کی جانب سے دیگر مہمانوں ، منتخب نمائندوں اور مختلف ممالک کے سفارتکار بھی اس افطار ڈنر میں شریک تھے.

امریکا کے شہر ہوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا ایک مختلف تہذیبوں کا مجموعہ ہے جس میں مسلمانوں کا کلیدی کردار دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر ہوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے مسلمان شہریوں کے لیے بڑے افطار کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے شرکت کی جب کہ مختلف سفارت کار، منتخب نمائندے اور دیگر مہمان بھی موجود تھے۔

میئر ہوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے امریکا میں مسلمانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ امریکا کا کوئی بھی شہر مسلمانوں کی نمائندگی کے بغیر عظیم شہر قرار نہیں دیا جاسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر