Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ علی خان کا ‘موگلی لُک’ مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

سارہ علی خان کا ‘موگلی لُک’ مداحوں کو بھا گیا

سارہ علی خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

بالی وُڈ کے چھوٹے نواب کی بڑی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شئیر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ نے موگلی لُک اپنا رکھا ہے اور ان کی یہ موگلی لُک والی تصاویر مداحوں کو خوب پسند آ رہی ہیں۔

سارہ علی خان کی یہ تصاویر شردھا کپور کے بوائے فرینڈ اور فوٹو گرافر روہن شریشٹھ نے لی ہے۔

fashion1 sara khan jungle

Advertisement

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارہ علی خان نے ہرے بھرے پیڑوں کے درمیان فوٹو شوٹ کروایا ہے ان تصاویر میں ان کے مختلف موڈ  کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر میں وہ الگ الگ ایکسپریشن کے ساتھ پوز دے رہی ہیں جبکہ سارہ علی خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

fashion2 sara khan jungle

سارہ علی خان کو ان تصاویر میں آلیو گرین ڈونگریز ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہ ایک لکڑی کے میز پر بیٹھی ہیں۔

fashion3 sara khan jungle

سارہ نے اپنے اس سادگی بھرے لُک کو سونے کی پائل اور فنگر رنگز سے مکمل  کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

یاد رہے کہ سارہ علی خان پٹودی خاندان میں پیدا ہونے والی اداکار امرتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی ہیں جبکہ وہ فوربس انڈیا کی 2019 کی 100 مشہور شخصیات کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر