Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کا جلسہ، تیاریاں مکمل

Now Reading:

تحریک انصاف کا جلسہ، تیاریاں مکمل
پی ٹی آئی جلسہ

کراچی میں تحریک انصاف کی جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قائدین کے جلسے کے لیے  ایک سو ساٹھ فٹ لمبا اور چوبس فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے جبکہ میڈیا کے لیے الگ انٹری اور کنٹینر کا کام بھی مکمل ہوچکا ہے۔

جلسے میں خواتین، فیملیز کے لیے الگ انکلوژر بنایا گیا ہے اور پنڈال میں بیٹھنے کے لیے ہزاروں کرسیاں لگادی گئی ہیں۔

اسکے علاوہ لائیٹنگ، ساؤنڈ اور بڑی اسکرینز سمیت تمام تکنیکی کام مکمل ہوچکا ہے، جلسے میں شرکت کے لیے عوام کے لیے شٹل سروس کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔

جلسے کی اندرونی سیکیورٹی پر تحریک انصاف کے رضاکار فرائض سرانجام دیں گے جبکہ جلسے کے شرکاء پارٹی اور قومی پرچم ساتھ لائیں گے۔

Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ دیگر مرکزی قائدین بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر