Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتدار کی خاطر سندھ کو ہمیشہ داؤ پر لگایا جاتا ہے، ایاز لطیف

Now Reading:

اقتدار کی خاطر سندھ کو ہمیشہ داؤ پر لگایا جاتا ہے، ایاز لطیف

سربراہ قومی عوام تحریک ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ اقتدار کی خاطر سندھ کو ہمیشہ داؤ پر لگایا جاتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز لطیف نے کہا کہ سندھ اور پاکستان کے لوگ پرامن لوگ ہیں، لیکن افسوس ہوتا ہے جب پاکستان کے اقتدار کی وجہ سے سندھ کے حقوق ڈاکہ ڈالا جاتاہے۔

 ایاز لطیف نے کہا کہ پاکستان کے اقتدار کی خاطر سندھ کو ہمیشہ داؤ پر لگایا جاتا ہے، سندھ کے لوگوں کا ہمیشہ مفادات کی خاطر سندھ کے وسائل کا سودا کیا جاتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کے عمران آرہا ہے یا نواز آرہا ہے کیونکہ ان لوگوں کے دور حکومتوں میں سندھ کو کچھ بھی نہیں ملا۔

ایاز لطیف نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد کے لوگوں کے لیئے 25 سالوں سے کیا کیا ہے،   پیپلزپارٹی نے سندھی عوام کو کیا دیا ہے۔

Advertisement

سربراہ قومی عوام تحریک کا کہنا تھا کہ ہمیں جو وفاق سے توقعات تھے لیکن کسی پر پورے نہیں اترے، ہم ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے معاہدے کو رد کرتے ہیں۔

 ایاز لطیف نے کہا کہ سندھ دشمن معاہدہ واپس لیا جائے نہیں تو مزاحمت کرینگے، ضرورت پڑی تو سندھ کی پوری شاہراہیں بند کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ مزاحت کریں گے اسمبلی کا گھیراؤں بھی کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر