Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی کا بلقیس ایدھی کو خراجِ عقیدت

Now Reading:

حدیقہ کیانی کا بلقیس ایدھی کو خراجِ عقیدت

پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ مجھے نادِ علی دینے والی بلقیس ایدھی جیسا کوئی نہیں ہوگا اور وہ اُن کی ہمیشہ شُکر گزار رہیں گی ۔

حدیقہ کیانی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بلقیس ایک عظیم خاتون تھیں جنہوں نے دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں۔

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس دنیا کو بہتر جگہ بنانے کے لیے کوشش میں تھیں،  یقیناً اللہ کے حضور انہیں ضرورت مند لوگوں کے سائبان کے طور پر پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اللہ تعالیٰ نے بلقیس ایدھی کو میرے بیٹے ناد علی تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا۔

اداکارہ نے کہا کہ بلقیس ایدھی جیسی عظیم خاتون نے ماں ہونے کے ناطے مجھ پر بھروسہ کیا ، میں اس مہربانی پر ہمیشہ مسز ایدھی کی شکر گزار رہوں گی اور میں بلقیس ایدھی کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر