Advertisement
Advertisement
Advertisement

برنلے فٹ بال کلب کے مینجر کی برطرفی، کھلاڑی صدمے میں

Now Reading:

برنلے فٹ بال کلب کے مینجر کی برطرفی، کھلاڑی صدمے میں

برنلے فٹ بال کلب کے عبوری کوچ مائیک جیکسن کا کہنا ہے کہ مینجر شان ڈائچ کی برطرفی کے بعد کھلاڑی صدمے سے دو چار ہیں۔

مائیک جیکسن نے کہا کہ شان ڈائچ کے ساتھ کھلاڑیوں کا تعلق بن گیا تھا ، لیکن اب کھلاڑیوں کا اس صدمے سے نکلنے کے لئے بہت کم وقت بچا ہے۔

واضح رہے کہ برنلے فٹ بال کلب کی انتظامیہ نے 10 سال سے کلب کے مینجر شان ڈائچ کو جمعہ کے روز برطرف کر دیا تھا۔ پریمئیر لیگ میں کلب اس وقت 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر 18 پوزیشن پر ہے۔

مینجر شان ڈائچ کی برطرفی کے بعد برنلے کلب کے انڈر 23 کے کوچ مائیک جیکسن کو ویسٹ ہیم کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

عبوری عہدے ملنے کے بعد مائیک جیکسن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ لمحہ کھلاڑیوں کے لیے صدمے کی طرح آیا ہے. یہ انسانی فطرت ہے، لیکن وہ ایک تجربہ کار ٹیم ہیں۔

Advertisement

مائیک جیکسن نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کو اس صدمے سے جلد باہر نکلنا ہو گا، اور اس کلب کے لئے اکٹھا ہونا ہو گا۔

مائیک جیکسن کے مطابق یہاں ہر کوئی اس بات پر متوجہ ہے کہ ٹیم کی تربیت میں کوئی کمی تو نہیں اور کیا ٹیم لیگ میں اوپر کی جانب سفر کر پائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر