Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاستا، نوڈلز آپس میں کیوں مل جاتے ہیں؟

Now Reading:

پاستا، نوڈلز آپس میں کیوں مل جاتے ہیں؟

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح اسٹارچ گرینول سے بنے پاستا کے پھولنے اور نرم ہونے کا تعلق پکانے کے دورانیے، پانی کے درجہ حرارت اور نمک کے ملانے سے ہے۔

یونیورسٹی آف اِلینوائے کے محققین نے پاستا کے مختلف پیرایوں پر پھولنے کے متعلق متعدد اِکوویشنز کو حل کیا۔

یویورسٹی آف اِلینوائے میں ڈیپارٹمنٹ آف مکینیکل کے محقق ڈٓکٹر سامع توفیق کا کہنا تھا کہ نوڈلز کی خصوصیات کو پتہ لگانا اس مطالعے کا بنیادی مقصد تھا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں میں ہم نے یہ اس بات کے متعلق بہت مذاق کیا کہ پاستا نوڈلز کس طرح ہمارے کام سے تعلق رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بعد میں محسوس ہوا کہ پکانے کے عمل کے دوران نوڈلز کے مکینیکی ٹیکسچر تبدیل ہوجاتا ہے اور محققین کے تجزیے یہ دِکھا سکتا ہے ان کے جُڑنے، مکینیکی ٹیکسچر اور اس کے پکنے کے درمیان تعلق ہے۔

Advertisement

تحقیق میں ڈاکٹر توفیق اور ان کے ساتھیوں نے مشاہدہ کیا کہ جب کانٹے سے نوڈلز کو پلیٹ سے اٹھایا جاتا ہے تو وہ ایک ساتھ کیسے آتے ہیں۔

اس سے محققین کو یہ معلوم ہوا کہ کس طرح پانی جذب ہونے سے پھولنے کی خصوسیت پاستا کے ٹیکسچر کو تبدیل کرتی ہے۔

جب پاستا پکایا جاتا ہے تو نوڈلز کی لمبائی میں اضافے کی شرح 3.5 سے 1 سے بڑھتی، جب تک وہ نرم  اور ضرورت سے زیادہ پکائے جانے سے قبل چبائے جانے کی حالت میں نہیں آجاتے۔

نوڈل کا کسی حد تک پکایا جانا اس کے اُس حصے کی لمبائی سے بلا واسطہ تعلق رکھتی ہے جو اس کے برابر والے نوڈل سے چپک جاتا ہے۔

ڈاکٹر توفیق کا کہنا تھا کہ جس چیز نے محققین کو زیادہ حیرت میں ڈالا وہ یہ چیز ہے کہ ابلتے پانی میں نمک کے اضافے نے پکنے کے وقت کو مکمل طور پر تبدیل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر