Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی گرم ترین چٹان

Now Reading:

دنیا کی گرم ترین چٹان

محققین نے 11 سال قبل دریافت ہونے والی چٹان کے گرم ترین چٹان ہونے کی تصدیق کر دی۔

اس چٹان کو 2011 میں پوسٹ ڈاکٹرل طالب علم دریافت کیا تھا۔ ورسٹرن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے سامنے آنے والے نئے نتائج میں چٹان کے حوالے غیر یقینی معلومات کو یقینی قرار دیا گیا۔

11 سال قبل ملنے والی اس چٹان کے اوپر ہونے والے حالیہ مطالعے میں چار مزید زِکرون کے دانے ملے- یہ سخت منرل ہیرے کے متبادل کے طور پر جانا جاتا ہے- جس نے چٹان کے 2370 ڈگری سیلسیئس کے گزشتہ ریکارڈ بلند درجہ حرارت کی تصدیق کی۔

جرنل ارتھ اینڈ پلینیٹیری سائنس لیٹرز میں شائع ہونے والے اس مطالعے کی سربراہی ارتھ سائنسز کے پوسٹ ڈاکٹرل طالب علم گیون ٹولو میٹی اور شریک مصنفین نے کی جن میں ناسا جانسن اسپیس سینٹر کے ٹِمنس ایرِکسن، شعبہ ارضیاتی علوم کے گورڈن اوسِنسکی اور کیتھرین نِیش اور تھرمو مکینیکل میٹلرجی کی لیبارٹری کے کییون سائرِل شامل تھے۔

2011 میں اس وقت کے پی ایچ ڈی کے طالب علم مائیکل زینیٹی اوسِنسکی کے ساتھ مِسٹیسٹِن جھیل کے گڑھے پر کام کر رہے تھے جہاں انہیں شیشے کی چٹان ملی جس کے اندر چھوٹے زِکرون کے دانے جمے ہوئے تھے۔

Advertisement

اس چٹان کا بعد میں تجزیہ کی گیا اور معلوم ہوا کہ یہ چٹان ایک سیارچے کی ٹکر کے نتیجے میں 2370 ڈگری سیلسیئس درجہ حرارت پر وجود میں آئی۔

تجزیے کہ نتائچ ایک مطالعے کی صورت 2017 میں شائع کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر