Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین پر کم ہوتی نائٹروجن انسان کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

Now Reading:

زمین پر کم ہوتی نائٹروجن انسان کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

20 ویں صدی کے وسط سے سائنس دان قدرتی ماحول میں نائٹروجن کی زیادتی کے منفی اثرات کے حوالے مسلسل خبردار کر رہے ہیں۔

لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے کچھ حصوں کو نائٹروجن کی دستیابی میں ڈرامائی کمی کا سامنا ہے۔

گزشتہ صدی میں انسانی صنعت اور ذراعت نے نائٹروجن کی عالمی سپلائی کو دُگنا کیا ہے۔

اس نائٹروجن کی مقدار چشموں میں، زیر زمین جھیلوں میں اور ساحلی پٹی پر موجود پانی میں بڑھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں اجزاء کا پھیلنا، کم آکسیجن والی مردار زمین اور نقصان دہ الگل اگ سکتے ہیں۔

البتہ، کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافے کے ساتھ ہی پودوں اور مائیکروبس کی جانب سے نائٹروجن کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

دنیا کے کئی علاقوں میں جہاں انسانوں کی جانب سے زیادہ نائٹروجن نہیں پیدا ہو رہا ہے وہاں نائٹروجن کی دستیابی در اصل کم ہو رہی ہے جس کے پودوں اور جانوروں کی نمو پر اہم اثرات مرتب ہوں گے۔

نیشنل سوشو-اِنوارنمینٹل سِنتھیسز سینٹر کی سابق پوسٹ ڈاکٹرل اسکالر اور تحقیق کی سربراہ مصنفہ ریچل میسن کا کہنا تھا کہ زمین پر ایک ہی وقت میں یا تو بہت زیادہ نائٹروجن ہے یا بہت کم نائٹروجن ہے۔

زمین کے ماحول کا 79 فی صد نائٹروجن سے بنتا ہے اور یہ پروٹینز کے لیے بنیادی عنصر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر