Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘نوجوان عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں’

Now Reading:

‘نوجوان عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں’

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ نوجوان  عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ نوجوان ‘سب سے زیادہ باخبر’ ہے اور سیاسی منظر نامے کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

جاری کردہ ٹوئٹ میں زرتاج گل لکھتی ہیں کہ نوجوان  عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ایک ایسا لیڈر ہے جو ان کے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے اور ایک مکمل دیانت دار آدمی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر