Advertisement
Advertisement
Advertisement

’تمباکو نوشی کو ترک کرنا زندگی میں پانچ سال بڑھا سکتا ہے‘

Now Reading:

’تمباکو نوشی کو ترک کرنا زندگی میں پانچ سال بڑھا سکتا ہے‘

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیگریٹ نوشی کرنے افراد جو دل کے مرض میں مبتلا ہوں وہ تمباکو نوشی کو ترک کر کے پانچ صحت مندانہ سال حاصل کر سکتے ہیں۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد تمباکو نوشی ترک کر کے وہی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں جو متعدد ادویاء کے استعمال سے ہوسکتا ہے۔

کانگرین آف دی یورپین سوسائیٹی آف کارڈیولوجی میں پیش کیے گئے نتائج میں ان لوگوں کے متعلق بتایا گیا جن کی عمریں 45 سال یا اس سے زیادہ تھیں اور وہ دل کے دورے یا بائی پاس سرجری کے بعد چھ ماہ سے زائد عرصے تک سگریٹ نوشی کر رہے تھے۔

تحقیق میں ان مریضوں کو بھی دیکھا گیا جنہوں نے صحت کے ان وقوعات کے بعد تمباکو نوشی کو ترک کردیا تھا۔

تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ تمباکو نوشی ترک کرنے کے فائدے، ادویات سے کیے جانے والے تینوں علاجوں کے برابر تھے۔

Advertisement

تمباکو نوشی کو ترک کرنے کے نتیجے میں صحت کو لاحق وقوعات کے بغیر 4.81 سال کا اضافہ ہوا جبکہ تین ادویات کے استعمال سے زندگی میں 4.83 سالوں کا اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر