Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلوویرا بالوں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جادوئی فوائد

Now Reading:

ایلوویرا بالوں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جادوئی فوائد

ایلوویرا کی خصوصیات سے سب ہی لوگ واقف ہیں ، اگر اسے جادوئی پودا کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔

یہ پودا اپنی خصوصیات کے باعث دنیا بھر کے لوگوں میں زیادہ مقبولیت حاصل کرتاجارہاہے۔

ایلوویرا کا پودا بڑی آسانی سے گھر میں اگایا جاسکتاہے اور تیزی سے بڑھتاہے ،یہ سائز میں اتنا بڑا ہو تا ہے کہ اگر آپ اسے روزانہ بھی استعمال کریں تو یہ ختم نہیں ہوتا

ایلوویرا بالوں میں لگانے کے فوائد

ایلوویرا

Advertisement

خشک جلد سر میں خارش کی بڑی وجہ ہوتی ہے اور ایلو ویرا قدرتی موئسچرائزر سمجھا جاتا ہے جبکہ اس میں جراثیم کش اور سکون پہنچانے والی خصوصیات بھی موجود ہیں۔

اس جل کو سر پر لگائیں اور 20 منٹ بعد سر کو گرم پانی سے دھولیں۔

ایلو ویرا سر کی سطح کو پہنچنے والے نقصان کی روک تھام کرکے ہیئر سیلز کے لیے ایسا صحت مند ماحول تیار کرتا ہے کہ بالوں کی نشوونما بہتر ہوجاتی ہے۔

 ایسے افراد جو گنج پن کا شکار ہیں یہ ان کے لیے بھی بہترین ہے کیونکہ یہ بال اگانے کے معاملے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

قدرتی ایلو ویرا کے 10 فوائد:

ایلوویرا

Advertisement

٭ایلوویرا جلنے کو آرام دیتا ہے اور زخموں کو بھرتا ہے۔ چاہے یہ سنبرن ہو، جلنا ہو، کٹنا ہو یا جلد کے کوئی بھی مسائل ہوں
٭آنتوں کے مسائل کو کم کرتا ہے
٭آرتھرٹک سوجن کو کم کرتا ہے
٭مسوڑھوں کے انفیکشن
٭آنکھوں میں جلن اور زخم
٭تناؤ اور موچ

Advertisement
٭پھیپھڑوں کی جکڑن۔
٭بالوں کی جڑوں میں لگانے سے نہ صرف خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ بالوں میں چمک بھی پیدا کرتا ہے۔

٭ میک اپ کلینزر کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے، اہنٹی سپٹک ایجنٹ ہونے کی وجہ سے۔

٭اس کو کھانے سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر