Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کو کلین چٹ نہیں دی جاسکتی، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

پی ٹی آئی کو کلین چٹ نہیں دی جاسکتی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو کلین چٹ نہیں دی جاسکتی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کسی کوشک نہیں 2018 کا الیکشن چوری شدہ تھا کیونکہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کووزیراعظم بنانےوالوں کوان کے رویے کا نہیں پتہ تھا، وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ اپوزیشن سے بات نہیں کرینگے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت بننے کے بعد ہی آئینی بحران پیدا ہوگیا تھا اور اب عمران خان کی وجہ سے یہ نالائق ہم پر حکومت کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج عمران خان جن پارٹیوں کو چور ڈاکو کہہ رہے ہیں جس کی اصل وجہ  خود پی ٹی آئی ہی ہے، چار سالو میں جو کیا ان کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا  ہے۔

Advertisement

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ آج پی ٹی آئی افواج ججز کو برا بلا کہہ رہے ہیں اور یہیں عدالتیں نواز شریف کو نکال رہی تھی اس وقت آپ خوش تھے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کو ایک مذاق بنا دیا ہے اور اب پاکستانی پاسپورٹ کو جلایا جارہا تھا۔

انہوں نے عمران خان اور ان کی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو پی ٹی ائی کے ساتھ ہے وہ امر بل المعروف ہے اور جو آپ لا نہیں وہ غلط راستے پر  گامزن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج جن عمران خان نے اداروں کو تنقید کا نشانہ پر لیا اور افواج کے سربراہان کے خلاف ٹرینڈ چلا رہے ہوں جب یہی آپ کی حکومت بنا رہے تھے تو آپ ان کے ساتھ تصاویر بنوارہے تھے، تب تو  سب کچھ ٹھیک تھا اور آج پاکستان کے ان افواج کو برا بلا کررہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آج کہہ رہے کہ جسٹس فائز عیسی کےخلاف ریفرنس ہماری غلطی تھی اور یہ  02 سال بعد کہینگے کہ جو آج کررہے ہیں وہ غلط ہے تو پھر کیا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر