
سابق روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوق ہوا ہے۔
سابق روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے گزشتہ روز اپنی 35ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
ماریا شراپوا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ قیمتی شروعات ہے‘۔
پانچ گرینڈ سلیم جیتنے والی ماریا شراپوا نے فروری 2020 میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور اسی سال دسمبر میں برطانوی کروڑ پتی الیگزینڈر گلکس سے منگنی کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹس کے مطابق گلکس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ برطانوی شہزادے ولیم اور ہیری کے اسکول کے دوست ہیں۔ وہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی میں بھی بطور مہمان بھی شریک تھے۔
سابق ٹینس اسٹار کی پوسٹ پر مداحوں جانب سے انہیں دوہری خوشی کے موقع پر مبارکبادیں موصول ہونے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News