Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہمان نوازی میں پاکستان تمام ممالک میں سب سے بہترہے، روب کی

Now Reading:

مہمان نوازی میں پاکستان تمام ممالک میں سب سے بہترہے، روب کی
مہمان نوازی میں پاکستان تمام ممالک میں سب سے بہترہے، روبکی

مہمان نوازی میں پاکستان تمام ممالک میں سب سے بہترہے، روبکی

انگلینڈ کے سابق بلے باز روبکی کا کہنا ہے کہ وہ جتنے بھی ممالک گئے ہیں ان میں پاکستان مہمان نوازی میں سب سے بہتر ہے۔

انگلینڈ کے 42 سالہ سابق بلے باز آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان کے کمنٹری پینل کا حصہ تھے، ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں پاکستان سے متعلق تاثردرست نہیں جبکہ پاکستان میں دیگر ممالک سے زیادہ دیکھ بھال کی گئی ہے۔

روبکی کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ جب میں پاکستان آیا تو اس سے قبل میں تھوڑا سا گھبراہٹ کا شکار تھا کیونکہ میں اس ملک کے بارے میں بہت کم جانتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق کھلاڑی روبکی انگلش ٹیم کے مینجنگ ڈائریکٹر نامزد

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں جانتا تھا کہ یہ دونوں بہت اچھی ٹیمیں ہیں اور یہ ایک تاریخی دورہ ہوگا جس کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

ان کا کہنا تھا انگلینڈ میں پاکستان سے متعلق جو تاثرات ہیں اس کا حقیقیت سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ ہمیں اندازہ نہیں ہے کہ واقعی یہ کتنا اچھا ملک ہے۔

روبکی نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان مہمان نوازی میں کسی سے پیچھے نہیں اور میں آج تک جتنے بھی ملک گیا ہوں اس میں پاکستان ہی سب سے بہتر ہے۔

دریں اثناء انہوں نے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی پاکستانی کپتان بابر اعظم کو باؤلنگ کرانے کو سیریز کا بہترین لمحہ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر