Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے اہم فیچر کا اعلان

Now Reading:

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے اہم فیچر کا اعلان
واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نےاپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم تبدیلی کردی ہے۔

واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پرنظررکھنے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق اس اہم تبدیلی کا اعلان میٹا کے بانی نے اپنی فیس بک پوسٹ پرکیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ گروپ یا واٹس ایپ براڈ کاسٹ؟ دونوں میں فرق کیا ہے؟

فیس بک بانی نے ’ کمیونٹی ‘ فیچرکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم بامقصد اورموثرروابط کے لیے یکساں نوعیت کے حامل مختلف واٹس ایپ گروپس کو ایک ہی کمیونٹی میں رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

کمیونٹی فیچرکی مدد سے عمومی نوعیت کے اعلانات بھی کیے جاسکتے ہیں، جب کہ اسی طرزپردیگرکمیونیٹیزبھی تخلیق کی جاسکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیچرابھی ڈیولپمنٹ کے مراحل میں ہے۔ جوابھی تک بی ٹا صارفین کے لیے بھی دست یاب نہیں ہے۔ تاہم اسے تجرباتی طورپرکچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

ممکنہ طورپراس فیچرکواس سال کے آخرتک تمام آئی او ایس اور اینڈروئیڈ صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔

واٹس ایپ نے آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ سے بھی اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیوشیئرکی ہے۔

مارک زکربرگ کی پوسٹ میں واٹس ایپ صارفین کے لیے مزید نئے فیچرز کا بھی اعلان کیا گیا ہے جس میں میسیجز ری ایکشنز، بڑی فائلزکی شیئرنگ بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر