Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم کبیر سنگھ نے کونسی بری عادت چھڑوائی؟ شاہد کپور کا انکشاف

Now Reading:

فلم کبیر سنگھ نے کونسی بری عادت چھڑوائی؟ شاہد کپور کا انکشاف

بالی وُڈ کے سپر اسٹار شاہد کپور نے بتایا کہ ان کی فلم کبیر سنگھ کی وجہ سے انہیں اپنی ایک بُری عادت کو چھوڑنے میں مدد ملی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ہٹ فلم کبیر سنگھ نے ان کی سگریٹ نوشی کی بری عادت چھڑوانے میں مدد کی۔
شاہد کپور نے حال ہی میں فلم سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کبیر سنگھ کی عکس بندی کے دوران انہوں نے بہت زیادہ سگریٹ نوشی کی جبکہ فلم میں نبھائے گئے اس کردار کی وجہ سے حقیقی زندگی میں ان کی یہ عادت چھوٹی۔
انہوں نے کہا کہ فلم کی وجہ سے ان میں تبدیلی آئی، لیکن بلآخر یہ تبدیلی آپ کی اپنی روح میں، آپ کے دل میں ہوتی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فلم کبیر سنگھ میں شاہد کپور نے ایک سرجن کبیر راجدھیر سنگھ کا کردار ادا کیا تھا، یہ فلم 2017 کی تیلگو فلم ارجن ریڈی کا ری میک تھی۔
خیال رہے کہ شاہد کپور اس وقت اپنی فلم جرسی کی ریلیز کا انتظار کر رہے ہیں جس کی ریلیز دو دن بعد 22 اپریل کو شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر