Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء عزیز نے ’چوہدری اینڈ سنز‘ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

اقراء عزیز نے ’چوہدری اینڈ سنز‘ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

مشہور پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے مشہور رمضان ٹرانسمیشن چوہدری اینڈ سنز میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا، وجہ منظرِ عام پر آگئی۔
معروف پاکستانی ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اقراء عزیز نے رمضان اسپیشل سیریل ’چوہدری اینڈز سنز‘میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
حال ہی میں ڈرامہ نگار صائمہ اکرم نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ اقرا عزیز کو چوہدری اینڈ سنز میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم اداکارہ نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
اس انکار کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقراء نے اپنے بچے کی وجہ سے کسی بھی رمضان اسپیشل سیریل میں کام کرنے سےانکار کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ ’ مداحوں کی پر زور فرمائش پر اُنہوں نے پوری کوشش کی تھی کہ وہ فرحان اور اقراء کو ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ واپس لے کر آئیں‘۔

Advertisement

اُنہوں نے مزید بتایا کہ’اس حوالے سے جب اُنہوں نے فرحان اور اقراء دونوں سے رابطہ بھی کیا لیکن دونوں بہت مصروف تھے تو یہ ممکن نہیں ہوسکا‘۔
اُنہوں نے کہا کہ’یہاں تک کہ وہ ڈرامہ سیریل چوہدری اینڈ سنز میں بھی اقراء عزیز کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں لیکن اقراء نے اپنے بچے کی وجہ سے کسی بھی رمضان اسپیشل سیریل میں کام کرنے سےانکار کردیا‘۔
اُنہوں نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ’پھر اقراء عزیز کے انکار کے بعد اس ڈرامے میں عائزہ خان کو کاسٹ کرلیا گیا‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر