Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم کو ٹوئٹر چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ

Now Reading:

مریم کو ٹوئٹر چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ کلثوم نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اے سی روم سے باہر نکل کر عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

مسلم لیگی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان پر تنقید کی تو اداکارہ رابعہ کلثوم نے بھی اپنا نکتہ نظر پیش کر دیا۔

مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان کی حکومت کی طرح اس کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں تبھی ان کے جلسوں کی تصاویر ناسا سے لی جاتی ہیں۔

رابعہ کلثوم نے مریم کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اتر گیا عمران خان اب کس بات کا ڈر ہے؟ اب آپ حکومت میں ہیں اور ملک میں بہت سے مسائل ہیں آپ برائے مہربانی وہاں توجہ دیں۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید لکھا کہ مریم نواز آپ کو اپنے اے سی روم سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے اور ٹویٹر چھوڑیں اور کام شروع کردیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabya Kulsoom Rehan (@rabyakulsoomofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر